Barqi Azmi on death of Khawaja Hasan Sani Nizami

Khawaja Hasan Sani Nizamiخواجہ حسن ثانی نظامی مرحوم کے سانحہ ارتحال پر منظوم تاثرات احمد علی برقی اعظمی

نہیں موجود ہیں خواجہ حسن ثانی نظامی اب

ہو اُن پر سایہ گستر روضہ رضواں میں فضلِ رب

ہیں افسردہ سبھی بستی نظام الدین میں برقی

کرو آئیں دعائیں مِل کے ان کی مغفرت کی سب

Tagged as:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *