Naozu Billah: Dekhiye ye faasid fatwe maye hawalajat

دیوبندی اور اہل حدیث کے کافرانہ اقوالfaasid 1
(1) اللہ کی مکاری، دھوکے سے ڈرنا چاہیے، اللہ بندوں سے بھی مکاری کرتا ہے.
(تقویتة الا ایمان صفحہ نمبر 76، مولوی اسماعیل دہلوی، اہل حدیث)
————————–
(2) نماز میں نبی کا خیال لانا گدھے (donkey) بیل کے خیال میں ڈوب جانا سے زیادہ بدتر ہے.
(صراط مستقیم صفحہ نمبر 118 مولوی اسماعیل دہلوی، اہل حدیث)
————————–
(3) حضور کے بعد بھی کوئی نبی آجائے تو بھی حضور کے آخری نبی ہونے پر فرق نہیں پڑے گا.
(تحزیرالناس صفحہ نمبر 14 مولوی قاسم ننوتوی، دیوبندی)
————————–
(4) امتی عمل (نماز، روزا، حج، نفل، عبادتوں میں نبی سے بڑھ جاتے ہیں.
(تحزیرالناس صفحہ نمبر 5 مولوی قاسم ننوتوی، دیوبندی)
————————–
(5) صحابہ کو کافر کہنے والا، اسلام سے خارج نہیں ہو گا.
(فتاویرشیدیہ ا جلد نمبر 2 صفحہ نمبر 11 رشید احمد گنگوہی، دیوبند)
————————–
(6) نبی سے زیادہ علم شیطان کو ہے، جو زیادہ علم نبی کا بتائے وہ مشرک ہے.
(براہین القاطع صفحہ نمبر 55 مولوی خلیل احمد امبےٹھی دیوبندی)
————————–
(7) اللہ تعالی جھوٹ بولتا ہے (ممکن)
(براہین القاطع صفحہ نمبر 273 مولوی خلیل احمد امبےٹھی، دیوبندی)
————————–
(8) نبی کا میلاد کرنا، کرشن کی پیدائش دن منانے کی طرح ہے.
(براہین القاطع صفحہ نمبر 152 مولوی خلیل احمد، دیوبندی)
————————–
(9) حضور نے اردزبان مدرسہ دیوبند میںعلماءدیوبند سے سیکھی.
(براہین القاطع صفحہ نمبر 30 مولوی خلیل احمد امبےٹھی، دیوبندی)
————————–
(10) حضور کو دیوار کے پیچھے کا بھی علم نہیں.
(براہین القاطع صفحہ نمبر 55 مولوی خلیل احمد امبےٹھی، دیوبندی)
————————–
(11) نبی کا جو علم اے غیب ہے اس میں حضور کا کیا کمال، ایسا تو علم اے غیب ہر کسی کو، ہر بچے، پاگلوں اور جانوروں کو بھی ہے.
(حفظ الایمان صفحہ نمبر 8 مولوی اشرف علی تھانوی، دیوبندی)
————————–
(12) ہاتھ میں کوئی ناپاک چیز (خون، پیشاب، پاخانہ، منی) لگ جائے تو کسی نے زبان سے تین مرتبہ چاٹ لیا تو پاک ہو جائے گا.
بہشتی زیور ج 2 صفحہ نمبر 18 مولوی اشرف علی تھانوی، دیوبندی)
————————–
(13) خواجہ غریب نواز یا کوئی ولی کے مزار پر جانا اتنا بڑا ہے جیسے کسی لڑکی سے زنا کرنے سے بھی بڑا گناہ ہے.
(تجدید و احیاءدین صفحہ نمبر 96 مولوی ابو اعلی مودودی، جماعت اسلامی
————————–
(14) سب جگہ اللہ کے رسول اللہ کی کتاب لے کر آئے ہیں، اور بہت ممکن ہے کہ (بدھ، کرشن، رام، مانی (Maani)، سقراط، انہی رسولوں میں سے ہے.
(تفاہمات جلد 1 صفحہ نمبر 124 مولوی ابو اعلی مودودی، جماعت اے اسلامی )
————————–
(15) جھوٹ، ظلم، اور تمام برائیاں جیسے (چوری، جہالت، جنا، گ?بت) کرنا اللہ کے لیے کوئی عیب نہیں.
(جہدالمکل جلد 3 صفحہ نمبر 77 مولوی ابو اعلی مودودی، جماعت اسلامی
————————–.
“ابھی وقت ہے اور توبہ کا دروازہ کھلا ہے پھر حشر میں نہ کہنا ہمیں خبر نہیں تھی.
تحریر: مبارک رضا ، اندور ڈویزن، مدھیہ پردیش

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *