Zia Shahzad on Tablish Delhlavi

 فیس بک کے پیارے دوستو! پاکستان کے ممتاز غزل گو شاعر و ادیب ، دانشور اور براڈ کاسٹر تابش دہلوی کی آج برسی ہے ۔ وہ تقسیم سے قبل بھی دہلی میں آل اندیا ریڈیو سے وابستہ zia-shahzad-on-tablish-dehlaviرہے اور قیام پاکستان کے بعد رہڈیو پاکستان سے نیوز کاسٹر کی حیثیت سے خدمات انجام دیتے رہے ۔ ۔ حکومت پاکستان نے انہیں تمغہۂ امتاز سے نوازا تھا ۔ آج کی ” وارداتِ قلبی ” ناچیز کا ان کو ادنیٰ سا خراجِ عقیدت ہے جو آپ سب اور اپنے اہلِ سخن و اہلِ مظرکرم فرمائوں اور تمام دیرینہ احباب کی نذر ہے ۔ ۔ ۔ گر قبول افتد زہے عز و شرف ۔ ۔ ۔ ۔ ضیاء شہزاد

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *