Zia Shahzad — Ustaad

zia-shahzad-ustaadف بک کے پیارے دوستو! آج ” ٹیچرس ” کا عالمی دن ہے ، دنیا میں ماں باپ کے بعد اگر کسی کو محترم سمجھا جاتا ہے تو وہ صرف ” استاد ” ہی ہے ، ضروری نہیں ہے کہ کسی اسکول ، کالج ، یونیورسٹی یا مدرسہ میں پڑھانے والا ہی ٹیچر ہوتا ہے بلکہ ہر وہ شخص جو انسان کو جوکچھ سکھاتا ہے وہ اس کا ” ٹیچر ” ہے اور وہی استاد ہے ۔ ۔ ۔ آج کی ” وارداتِ قلبی ” جو آپ سب اور اپنے اہلِ سخن و اہلِ نظر کرم فرمائوں اور تمام دیرینہ احبابِ گرامی کی نذر اور تمام ٹیچرس کے نام ہے ،اگر یہ نہ ہوتے تو ہم بلا شبہ جہالت کے اندھیروں میں بھٹک رہے ہوتے ۔ ۔ ۔ ۔ گر قبول افتد زہے عز و شرف ۔ ۔ ۔ ضیاء شہزاد

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *