Zia Shahzad …. haakim

zia-shahzad-haakim پیارے دوستو! پرنٹ اور الیکٹرونک میڈیا کی رپورٹس کے مطبق یوم عاشور پر سیکیوریٹی کے اقدامات کے تحت صدر کے علاقے میں دکانوں کو تین روز کے لئے سیل کر دیا گیا تھا لیکن مئوثر نگرانی نہ ہونے کے سبب تاجروں کی تقریباً 30 دکانوں کے تالے توڑ کر نقب زنی کی وارداتیں ہو گئیں جس پر لوگ پریشان ہیں کہ ہے کوئی پرسان حال اس شہر غریباں میں ؟ ۔ ۔ ۔ ۔آ ج کی ۔۔ وارداتِ قلبی ۔۔ اسی تناظر میں ہے جو ۔۔ شاید کہ ترے دل میں اتر جائے مری بات۔ کے پیشِ نظر آپ سب ، میرے اہل سخن و اہل نظر کرم فرمائوں اور تمام دیرینہ احبابِ گرامی کی نذر ہے ۔ ۔ ۔ گر قبول افتد زہے عز و شرف ۔ ۔ ۔ ۔ ضیاٗ شہزاد

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *