Zia Shahzad …. kaisi ye qayamat

zia-shahzad-kaisi-ye-qayamatفیس بک کے پیارے دوستو! گزشتہ روز کوئٹہ پر دہشت گردوں کی پھر یلغار ہوئی اور وہ پولیس ٹریننگ سینٹ ر کے معصوم ، بے گناہ اور نہتے اہلکاروں پر حملہ آور ہوئے جس کے نتیجے میں 61 اہلکار شہید اور 120 شدید زخمی ہوئے ۔ ۔ ۔ آج کی ؎ واردات قلبی ؎ ان شہیدوں کے نام ہے جو نیٹ سسٹم خراب ہونے کے سبب قدرے تاخیر سے آپ سب ، میرے اہلِ سخن و اہلِ نظر کرم فرمائوں اور تمام دیرینہ احباب گرامی کی نذر کر رہا ہوں ۔ ۔ ۔ گر قبول افتد زہے عز و شرف ۔ ۔ ۔ ضیاء شہزاد

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *