Zia Shahzad ezaziya mushaire

Zia Shahzad ezaziya mushaireفیس بک کے پیارے دوستو! آج کی ؎ وارداتِ قلبی ؎ ان لوگوں کے نام جو دیار غیر چلے گئے ، اور اب وہ یہاں آئے ہیں تو ان کے اعزاز میں مشاعروں کا انعقاد ہو نا معمول بن گیا ہے گویا ؎ عزت اسے ملی جو وطن سے نکل گیا ؎ ، ، ، ،اسی مصرعے کے تناظر میں یہ قطعہ آپ سب ، میرے اہلِ سخن و اہلِ نظر کرم فرمائوں اور اپنے تمام احبابِ گرامی کی نذر ہے تاکہ اس کے نفسیاتی پس منظر پر غور و فکر کیا جا سکے ، ، ، ، گرقبول افتد زہے عز و شرف ، ، ، ضیاء شہزاد

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *