Zia Shahzad on Fatima Suraiya Bajiyaفیس بک کے پیارے دوستو! آج ہم سب کی بجیا کو رخصت ہوئے پورا ایک سال گزر گیا ، ہنوز یقین نہیں آتا کہ وہ ہمارے درمیان نہیں ہیں ، ، ، آج کی ؎ وارداتِ قلبی ؔ ناچیز کا ان سے اظہار عقیدت ہے جو آپ سب ، اپنے اہلِ سخن و اہلِ نظر کرم فرمائوں اور تمام دیرینہ احبابِ گرامی کی نذر ہے ، ، ، گر قبول افتد زہے عز و شرف ، ، ، ، ضیاء شہزاد

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *