MUSLIM SALEEM’S GHAZAL INCLUDED IN SYLLABUS OF GUJRAT UNIVERSITY

haji haroon 3President of Maulana Barkatullah Eduction and Social Service Society, Bhopal Haji Mohammad Haroon and others felicitate Muslim Saleem for his great achievements

Bhopal: Ghazal of Urdu poet Muslim Saleem has been included in the syllabus of University of Gajrat of Pakistan. It has been included in the course of B.A. second semester along with 13 other poets including Mirza Ghalib, Allama Iqbal, Faiz Ahmad Faiz etc.
President of Maulana Barkatullah Eduction and Social Service Society, Bhopal, President Bazm-e-Iqbal and President of Jamiatul Ulema, Madhya Pradesh Mr. Haji Mohammad Haroon felicitated Muslim Saleem by presenting a memento and trophy to Muslim Saleem.
Today’s felicitation function under the banner of Maulana Barkatullah Eduction and Social Service Society, Bhopal was presided over by Mr. Haji Haroon while Mr. Tanweer Ahmad, Secretary, Jamiatul Ulema, Karnataka. The function began with Qir’at of Quran Pak by Qari Mohammad Ismail. Those who also garlanded and felicitated Muslim Saleem included Mohammad Arif from Bengaluru, Mohammad Haneef, Ilyas Pahalwan, Rashid Siddiqui, Tanweer Ahmed, Sulaiman Shareef and others. Secretary Maulana Barkatullah Eduction and Social Service Society, Bhopal Mr Mohammad Haneef proposed a vote of thanks.
It may be mentioned that This is to bring to your kind attention that Muslim Saleem, a great poet of Bhopal has become most popular Urdu poet on social media and internet.
Muslim Saleem’s website www.khojkhabarnews.com is also a very popular site which contains massive database of Urdu poets and writers in the form of Urdu web directories which have been hailed the world over.
Muslim Saleem is the first ever poet in the world who has been hailed by 32 poets in the world right from USA, Europe, India and other countries. These poets have paid homage to Muslim Saleem through 55 poems. This has never been done before for a living poet of Urdu. Muslim Saleem has been appointed Patron of Indo-Kuwait Friendship Society along with Mrs Kiran Bedi and other luminaries.
http://indo-kwtfriendshipsociety.com/ikfs-patrons/
Muslim Saleem has been included as all-time Muslim legends by the website Indian Muslim Legends on page number 436.
(http://indianmuslimlegends.blogspot.in/…/436-muslim-saleem.…
Muslim Saleem has been included in the directory of all-time great Urdu poets and writers. The directory named Nikhar has been published recently by Mr. Azhar Buksh Azhar from Nagpur.

भोपाल के नामवर अंग्रेजी के पत्रकार और मशहूर शायर मुस्लिम सलीम साहब की ग़ज़ल को पाकिस्तान की गुजरात यूनिवर्सिटी के निसाब में शामिल किये जाने और हाल ही मैं मुस्लिम सलीम का नाम शौरआ की इंटरनेशनल डाइरेक्टरी निखार मे शामिल किया गया ये बात बात अहले भोपाल के लिए काबिले फख्र है आज 12/2/2016 को उनका इस्तक़बाल मौलाना बरकतुल्लाह भोपाली एजुकेशन एंड सोशल सर्विस सोसाइटी की जानिब से किया गया
مسلم سلیم کی غزل یونیورسٹی نصاب میں شامل
مولانابرکت اللہ ایجوکیشن سوسائٹی کے صدر حاجی ہارون نے استقبالیہ دیا
بھوپال:۔:ممتازاور بین القوامی شہرت کے حامل بھوپال کے شاعر جناب مسلم سلیم کی غزل پاکستان کی گجرات یونیورسٹی کے بی۔اے۔سکنڈ سیمسٹر کے نصاب میں شامل کیا گیا ہے۔ اس سٹدی سیگمنٹ میں ۴۱ شعرا ءشامل ہیں جن میں ولی دکنی، خواجہ میر درد، میر تقی میر، آتش، غالب، حالی، علامہ اقبال ، حسرت موہانی، ناصر کاظمی، فیض احمد فیض، منیر نیازی، احمد فراز ، مرزا داغ اور مسلم سلیم کا کلام شامل کیا گیا ہے۔
جناب حاجی ہارون نے یہ اعزازات مسلم سلیم کو تفویض کئے جانے کو بھوپال اور مدھیہ پردش کے لئے ایک بڑی کامےابی سے تعبیر کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ بھوپال کی اردو دنیا کے یہ امر باعثِ مسرت ہے کہ اس کے ایک شاعر کو یہ اعزاز حاصل ہوا ہے کہ اس کلام ایک غیر ملکی یونیورسٹی کے نصاب میں شامل کیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ مسلم سلیم اردو کے لئے انٹر نیٹ پر اپنی خٰدمات کے سبب بھی بین الاقوامی سطح پر ایک معرہف نام بن گیا ہے۔حال ہی میں مسلم سلیم کو شعراءکی بین الاقوامی ڈائریکٹری ©©”نکھار“ اورانڈین مسلم لیجیڈس میں بھی شامل کیا گیا ہے۔ ہندوستان اور بیرونِ ہند کی ریڈیو اور ٹی۔وی۔ اسٹیشنوں نے مسلم سلیم پر فیچر اور انٹرویو نشر کئے ہیں۔ پر دنیا کے کونے کونے سے شعراءنے مسلم سلیم کی شاعری اور خدمات پر ۲۳ شعراءنے ۰۵ سے زیادہ شعری نذرانے پیش کیے ہےں۔
آج کے جلسے کی صدارت بزم ڈاکٹر اقبال کے صدراور مولانابرکت اللہ ایجوکیشن اینڈ سوشل سروس سوسائٹی، بھوپال کے صدر حاجی ہارون صاحب نے کیا اور مسلم سلیم کو ان کامیاببوں پر مبارکباد دیتے ہوئے میمنٹونیز ہدیہ تہنیت پیش کیا۔ مہمان خصوصی جناب تنویر احمد، سکریٹری جمعیة العلما کرناٹک تھے۔ است±قبالیہ خطاب محمد عمران پریس سکریٹری، جمعیة العلما ، مدھیہ پردیش نے دیا۔ جلسے کی نظامت محمد کلیم ، جنرل سکریٹری، ر مولانابرکت اللہ ایجوکیشن اینڈ سوشل سروس سوسائٹی، بھہپال نے کی۔
جلسے کا آغاز قاری محمد اسمٰعیل بیگ کی تلاوتِ کلام پاک سے کیا۔ گلپوشی کرنے والوں میں نمایاں طور پر محمد عارف ، بنگلور، محمد حنیف ، الیاس پہلوان، راشد صدیقی، تنویر احمد اور سلیمان شریف شامل تھے۔ آخر میں محمد حنیف، سکریٹری ، مولانابرکت اللہ ایجوکیشن اینڈ سوشل سروس سوسائٹی، بھوپال نے اظہارِِ تشکر کیا۔
نصاب میں مسلم سلیم کی جو غزل شامل کی گئی ہے وہ مندرجہ ذیل ہے
جب بھی جذبوں کے لئے الفاظ نشتر ہو گئے
کےسے کےسے پھول جےسے ہاتھ خنجر ہو گئے
دےو قامت وہ شجر جب تےز آندھی مےں گرا
پستہ قد جتنے تھے پودے سب قدآور ہو گئے
رفتہ رفتہ ہم کو جےنے کا ہنر آ ہی گےا
پتھروں مےں رہتے رہتے ہم بھی پتھر ہو گئے
آ پڑے جس دن سے ہم درےائے جد و جہد مےں
اس طرح سے جاں پہ بن آئی شناور ہو گئے
نےم فاقہ نےم عرےانی کو اندر چھوڑ کر
گھر سے باہر جب قدم رکھا سکندر ہو گئے
پےکرِ ترغےب تھے سارے کھلونے دور سے
چھو لےا ہم نے تو سب ےکلخت پتھر ہو گئے
عالمِ تخئےل مےں مسلم ہوا کس کا گذر

مےری ےادوں کے کئی لمحے معطر ہو گئے

haji haroon 2 haji haroon 4 haji haroon 5 haji haroon 6 Haji Haroon felitating Muslim Saleem

2 3 4 5 6 7 8 9 10 12 13 14 15 16 17 18 19

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *