Zia Shahzad on Josh Malihabadi on his 34th deatha anniversary

Zia Shahzad on Josh Malihabadi

آج منفرد لب و لہجے کے عظیم اور انقلابی و قادر الکلام شاعر جوشؔ ملیح آبادی کی 34 ویں برسی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ناچیز بھی ہراہلِ سخن کی طرح ان سے گہری عقیدت رکھتا ہے ۔ آج کی ” وارداتِ قلبی ” اسی عقیدت کا اظہار ہے جو آپ سب اور اپنے اہلِ سخن و اہلِ نظر کرم فرمائو اور تمام دیرینہ احبابِ کرام کی نذر ہے ۔ ۔ ۔ گر قبول افتد زہے عز و شرف ۔ ۔ ۔ ۔ ضیاء شہزادؔ

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *